سہو القلم

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - قلم کی لغزش، لکھنے میں لاپروائی کے سبب کچھ فرو گزاشت ہو جانا، کتابت کی غلطی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - قلم کی لغزش، لکھنے میں لاپروائی کے سبب کچھ فرو گزاشت ہو جانا، کتابت کی غلطی۔